EPAPER
۲۰۲۴ء میں سب سے زیادہ سرچ کی گئی فلموں میں استری ۲؍ اول جبکہ کالکی : ۲۹۸۹؍ اے ڈی پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔پڑھئے گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی گئی فلموں، ویب سیریز اور مشہور شخصیات کے بارے میں۔
December 12, 2024, 6:54 PM IST
استری ۲؍ کے پروڈیوسر میدوک فلمز نے اپنی نئی فلم ’’تھاما ‘‘کا اعلان کیا ہے۔ یہ فلم دیوالی ۲۰۲۵ء میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم میں آیوشمان کھرانہ اور رشمیکا مندانہ کلیدی کردار کے طور پر نظر آئیں گے۔
October 30, 2024, 7:50 PM IST
آئی ایف پی فیسٹ کے ۱۴؍ ویں سیزن میں جوزف گورڈن نے اعتراف کیا کہ وہ عالیہ بھٹ کی فلم ’’گنوبائی کاٹھیا واڑی‘‘ کے مداح ہیں اور ہندوستان میں آکر فلمیں بنانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے راجکمار راؤ کے ساتھ ’’استری ۲‘‘ کے نغمے پر رقص بھی کیا۔
October 12, 2024, 5:12 PM IST
کترینہ کیف کے یوٹیوب چینل ’’کے بیوٹی‘‘ میں ترپتی ڈِمری نے فلم انڈسٹری میں آنے کے اپنے فیصلے اور رشتہ داروں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بننے کے بارے میں کھل کر بات چیت کی۔
September 19, 2024, 9:44 PM IST