Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

rajnath singh

کوسٹ گارڈ کو سائبر حملوں جیسے غیر روایتی چیلنجوں کیلئے تیار رہنا چاہئے: راجناتھ

وزیردفاع نے ’کوسٹ گارڈ انویسٹی چر‘ تقریب میں اہلکاروں کو بہادری کیلئے تمغوں سے نوازتے ہوئے کہاکہ انہیں سائبر حملوں، ڈیٹا کی چوری اور جی پی ایس کے دھوکے جیسے کئی خطرات کا سامنا ہے۔

February 26, 2025, 11:56 AM IST

قول و فعل میں تضاد سے سیاست دانوں پر اعتماد کم ہوا ہے: راج ناتھ سنگھ

وزیر دفاع نے اپنے خطاب میںکہا :میں دعوے کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ آنے والے ڈھائی سال میں ہندوستانی معیشت دنیا کی سرفہرست ۳؍ معیشتوں میں شامل ہوگی۔

January 08, 2025, 12:57 PM IST

کانگریس کا انوکھا احتجاج، راہل نے راجناتھ سنگھ کو گلاب اور ترنگا پیش کیا

اڈانی معاملے پر بحث کے مطالبے کے ساتھ کانگریس نے ایوان کے باہر احتجاج کیا ،کانگریس نے اس عمل سےاڈانی کے ہاتھوں ملک کو نہ بیچنے کی اپیل کی۔

December 12, 2024, 1:10 PM IST

فرنویس کی تاجپوشی، شندے بادلِ ناخواستہ شامل ہوئے

اجیت پوار نے بھی حلف لیا، آزاد میدان پر تقریبِ حلف برداری میں بی جے پی کاطاقت کا مظاہرہ، وزیر اعظم مودی، امیت شاہ، راجناتھ سنگھ اور متعدد اہم شخصیات کی شرکت۔

December 05, 2024, 11:21 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK