• Thu, 16 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

rajouri

جموں کشمیر:راجوری کے بڑھال گاؤں میں پر اسرار بیماری سے ۱۳؍ افراد ہلاک

جموں کشمیر کے راجوری کے بڑھال گاؤں میں ایک پر اسرار بیماری سے ۱۳؍ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔پونے میں واقع نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی، پی جی آئی چندی گڑھ، ایمس دہلی کے ساتھ ساتھ نیشنل سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (این سی ڈی سی) کے ماہرین پہلے ہی تحقیقات میں مدد کیلئےخطے کا دورہ کر چکے ہیں۔

January 15, 2025, 7:12 PM IST

جموں کشمیر: شوپیاں میں سابق سرپنچ کا دن دہاڑے قتل

راجوری میں بھی دہشت گردوں کا حملہ، ۲؍ سیاح زخمی، فورسیز نے دونوں جگہوں پر آپریشن شروع کیا۔

May 20, 2024, 10:37 AM IST

جنگجوؤں کیخلاف راجوری کےتھنہ منڈی بفلیازکےجنگل میں دوسرےدن بھی آپریشن جاری رہا

چناب اور پیرپنچال کے علاقوں میں کئی مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیاہے ۔این آئی اے کی ٹیم نے مڈبھیڑکے مقام کا دورہ کیا.

December 23, 2023, 8:34 AM IST

راجوری میں جوانوں کی شہادت سے ثابت ہوتا ہےکہ حالات معمول پر نہیں ہیں:محبوبہ مفتی

سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ کہا جا رہا ہے کہ جموں وکشمیر میں حالات ٹھیک ہیں، اگر حالات ٹھیک ہیں تو ہمارے جوان شہید کیوں ہو رہے ہیں؟

November 24, 2023, 9:13 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK