EPAPER
راجپال یادو نے بالی ووڈ میں اپنے کریئر کا آغاز ۱۹۹۹ء میں فلم ’دل کیا کرے‘ سے کیا۔ ابتدائی دور میں انہیں فلموں میں چھوٹے کردارملے لیکن انہیں انڈسٹری میں حقیقی پہچان ولن کے کردار سے ملی۔
March 16, 2025, 11:57 AM IST
راج پال یادو جو کہ عام طور پر مزاحیہ کردار اداکرتے اور سب کو ہنساتے رہتے ہیں اس مرتبہ سنجیدہ کردار میں آکر آپ کو رونے پر مجبور کرتے ہیں۔
April 20, 2024, 11:39 AM IST
خواتین کے حوصلے پر مبنی فلم’اپوروا‘ میں ایک لڑکی کو اسے اغوا کرنے والوں کا حوصلہ کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
November 25, 2023, 10:14 AM IST