Inquilab Logo Happiest Places to Work

rajshri productions

دونوں:راج شری پروڈکشن کی نئی نسل کی پیش کردہ نئے انداز کی کہانی

اس فلم کے ذریعہ سورج برجاتیا کے بیٹےاونیش نے بطورہدایتکار، سنی دیول کے بیٹے راجویر اور پونم ڈھلوں کی بیٹی پلوما نےبطور اداکار سفر شروع کیا ہے۔

October 07, 2023, 9:36 AM IST

راج ویر کا بالی ووڈ میں کریئر کا آغاز، دادا دھرمیندر نے نیک خواہشات پیش کی

بالی ووڈ کے مشہور اداکار دھرمیندر نے ایک جذباتی پیغام کے ذریعے اپنے پوتے راج ویر دیول کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

September 04, 2023, 6:12 PM IST

راج شری کا نئی فلم کیلئے مہاویرجین اور باؤنڈ لیس کیساتھ معاہدہ 

فلم ’اونچائی ‘اکتوبر ۲۰۲۱ ء میں شوٹنگ کے ساتھ ہی  خبروں میں ہے۔ اس فلم میں تجربہ کار اسٹار کاسٹ کو شامل کیا گیا ہے جن میں امیتابھ بچن، انوپم کھیر، بومن ایرانی اور دیگر بڑے نام شامل ہیں۔

June 02, 2022, 1:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK