• Thu, 23 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

rajya sabha

پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کا ۳۱؍جنوری سے آغاز، ۴؍ اپریل تک جاری رہے گا

پارلیمانی معاملات کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ ’’پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کا آغاز ۳۱؍ جنوری سے ہوگا اور سیشن ۴؍ اپریل کو ختم ہوگا۔ یکم فروری کو وزیر مالیات نرملا سیتا رمن ۲۰۲۵ء تا ۲۰۲۶ءکا مالی بجٹ پیش کریں گی۔

January 18, 2025, 5:03 PM IST

ملک کے آئین کی تیاری سے اُن لوگوں کا دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں ہے

مکُل واسنک نے جواہر لال نہرو سےحکمراں محاذ کی نفرت کا حوالہ دیااور کہا کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ کچھ لوگ ہندوستان کو ’’ہندو پاکستان‘‘ بنانے کے حامی تھے مگر نہرو نے ایسا نہیں ہونے دیا۔

December 24, 2024, 4:49 PM IST

نائب صدردھنکر کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کا نوٹس مسترد

راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئر مین نے نوٹس رَد کرتے ہوئے کہاکہ’’ یہ نوٹس نہایت ناقص اور آئینی عہدے کو نیچا دکھانے کی کوشش تھا ۔‘‘نوٹس میں نام کا املا بھی غلط ہونے کا دعویٰ کیا۔

December 19, 2024, 11:37 PM IST

پرینکا گاندھی پارلیمنٹ میں بنگلہ دیشی اقلیتوں سے اظہار یکجہتی والے بیگ کے ساتھ

کانگریس کی جنرل سیکریٹری نے زور دیاکہ ’’حکومت کو بنگلہ دیش میں ہندو اقلیتوں کے خلاف ہونے والےتشدد کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے بنگلہ دیشی حکومت سے بات چیت کرنی چاہئے۔‘‘

December 17, 2024, 9:20 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK