Inquilab Logo Happiest Places to Work

rakesh roshan

رتیک روشن نے ’کریش ۴‘ کی ہدایتکاری کے تعلق سے بات کی، کہا ’ خوفزدہ ہوں‘

رتیک روشن نے امریکہ میں اپنےایک انٹرویو کےدوران ’’کریش ۴‘‘ کی ہدایتکاری کے تعلق سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں خوفزدہ ہوں اور مجھے حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔‘‘

April 05, 2025, 6:46 PM IST

’’کریش ۴‘‘ کی ہدایتکاری رتیک روشن کریں گے

’’کریش فرینچائز‘‘ کی چوتھی فلم ’’کریش ۴‘‘ کی ہدایتکاری کے فرائضرتیک روشن انجام دیں گے۔ یاد رہے کہ’’کریش فرینچائز‘‘ کی پہلی فلم ’’کوئی مل گیا‘‘ ۲۰۰۳ءمیں ریلیز ہوئی تھی۔

March 28, 2025, 3:01 PM IST

’’کرش ۴‘‘ ایک بار پھر تاخیر کا شکار، پروڈیوسر پروجیکٹ سے الگ ہوگئے

رتیک روشن اور راکیش روشن کی مشہور ’’کرش‘‘ سیریز کی چوتھی قسط ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ ۷۰۰؍ کروڑ کے بجٹ سے بننے والی فلم سے کئی پروڈیوسر علاحدہ ہوگئے ہیں۔

March 15, 2025, 8:46 PM IST

’’کرش ۴‘‘ کیلئے ہمارے پاس بجٹ نہیں ہے‘‘: راکیش روشن

راکیش روشن نے کہا کہ ’’کرش ۴‘‘ کے پاس ہمارے لئے بجٹ نہیں ہے۔فلم کا پیمانہ بہت بڑا ہے اور اس کا بجٹ بہت زیادہ ہے۔ ہم مارول اور ڈی سی کے معیار کی فلمیں نہیں بنا سکتے۔‘‘

February 04, 2025, 6:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK