EPAPER
آج اندھیری کی ایک عدالت نے مشہور فلمساز رام گوپال ورما کو۷؍ سال پرانے چیک باؤنس کے کیس میں تین ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے انہیں شکایت کنندہ کو ۷۵ء۳؍لاکھ معاوضہ عطا کرنے کا حکم دیا ہے۔
January 23, 2025, 7:13 PM IST
ستیہ اور رنگیلا جیسی فلموں کے ہدایت کار رام گوپال ورما کا کہنا ہے کہ این سی بی نے شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو’سپر ڈوپر اسٹار‘ بنا دیا ہے۔
October 15, 2021, 12:49 PM IST
ٹویٹر پر شیئر کی گئی تصویر میں ان دونوں کے ساتھ ایک بچہ بھی نظر آرہا ہے،اسے پہچاننے کا مداحوں کو چیلنج دیا
June 19, 2021, 1:41 PM IST
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے آفس پر بی ایم سی نے بدھ کو انہدامی کارروائی کی ہے۔ ان کے ممبئی پہنچنے سے پہلے ہی بی ایم سی کے ملازمین نے کنگنا رناوت کے دفتر کے غیر قانونی حصے پر کارروائی شروع کردی تھی۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے آفس پر بی ایم سی نے بدھ کو انہدامی کارروائی کی ہے۔ ان کے ممبئی پہنچنے سے پہلے ہی بی ایم سی کے ملازمین نے کنگنا رناوت کے دفتر کے غیر قانونی حصے پر کارروائی شروع کردی تھی۔
September 11, 2020, 10:55 AM IST