EPAPER
جدید طبی تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ روزہ رکھنے سے خون میں شکر کی سطح متوازن رہتی ہے، جس سے ذیابیطس کے خطرات کم ہو جاتے ہیں۔ اسی طرح، یہ وزن کو کنٹرول میں رکھنے میں بھی مدد دیتا ہے
February 20, 2025, 5:45 PM IST
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان کے دوران۱۰۲؍ ملکوں میں ۷۰۰؍ٹن کھجوروں کی تقسیم کے پروگرام کی منظوری دی ہے۔ یہ مقدار گزشتہ برس سے۲۰۰؍ ٹن زیادہ یے۔
February 18, 2025, 12:31 PM IST
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ممبئی( آئی آئی ٹی بی )رمضان المبارک کے دوران اپنے مسلمان طلباء کے لیے سحری اور افطار کے انتظامات کرنے پر دائیں بازو کی تنظیموں کی تنقید کی زد میں آ گیا ۔ جبکہ ادارے نے اپنے اس اقدام کا دفاع کیا ہے۔
February 11, 2025, 10:17 PM IST
مسجد نبویؐ میں رمضان المبارک کے دوران افطار فراہم کرنے والوں کیلئے نئے قوانین متعارف کروائے گئے ہیں، جس کے لئے پیشگی اجازت نامہ (پرمٹ) لینا لازمی ہو گا۔
February 11, 2025, 1:53 PM IST