EPAPER
نوجوان گرینڈ ماسٹر آر پرگناندھا نے ہم وطن اور عالمی چمپئن ڈی گوکیش کو شکست دے کر پہلی بار ٹاٹا اسٹیل ماسٹرس شطرنج ٹورنامنٹ جیت کر ہلچل مچا دی ہے۔
February 05, 2025, 12:19 PM IST
میگنس کارلسن نے آؤٹ آف فارم ڈنگ لیرن کو شکست دے کر ۱۲؍ پوائنٹس کے ساتھ سنگلز کی برتری حاصل کی۔
June 04, 2024, 11:53 AM IST
۵؍ بار کے عالمی چمپئن میگنس کارلسن کے خلاف اپنی پہلی کلاسک کامیابی حاصل کرنے کے ٹھیک ایک دن بعد ہندوستان کے باصلاحیت گرینڈ ماسٹر آر پراگنانندہ جمعرات کو ناروے شطرنج ۲۰۲۴ء کے چوتھے راؤنڈ میں امریکہ کے ہیکارو ناکامورا سے بازی ہار گئے۔
June 01, 2024, 11:15 AM IST
ہندوستان کے شطرنج کھلاڑی نے ٹورنامنٹ میں ۵ء۵؍پوائنٹس کے ساتھ پہلے مقام پر پہنچ گئے، آر ویشالی نے بھی خواتین کے زمرے میں جیت حاصل کی۔
May 31, 2024, 11:42 AM IST