Inquilab Logo Happiest Places to Work

ranchi

اکشے کمار نے کنگ چارلیس اور برطانوی حکومت سے ’کیسری ۲‘ دیکھنے کی اپیل کی

اکشے کمار نے پریس کانفرنس میں برطانوی بادشاہ کنگ چارلیس اور برطانوی حکومت سے ’’کیسری ۲‘‘ دیکھنے کی اپیل کی ہے۔ یاد رہے کہ ’’کیسری ۲‘‘ کو جلیاں والا باغ قتل عام پر فلمایا گیا ہے۔ یہ فلم ۱۸؍ اپریل ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوگی۔

April 11, 2025, 10:01 PM IST

پرینکا چوپڑہ ’’کرش ۴‘‘ میں ہیروئن کا کردار ادا کریں گی: رپورٹس میں انکشاف

حالیہ رپورٹس میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ رتیک روشن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’کرش ۴‘‘ میں پرینکا چوپڑہ ہیروئن کا کردار ادا کریں گی۔ قبل ازیں پرینکا چوپڑہ نے ’’اگنی پوتھ‘‘، ’’کرش‘‘ اور ’’کرش ۳‘‘ جیسی فلموں میں رتیک روشن کے ساتھ اسکرین شیئر کی تھی۔

April 11, 2025, 3:36 PM IST

’’دی اینگری برڈمووی‘‘ ۲۹؍ جنوری ۲۰۲۷ء کو ریلیز ہوگی

اینگری برڈ فرینچائز کی تیسری فلم ’’دی اینگری برڈ مووی‘‘ ۲۹؍ جنوری ۲۰۲۵ء کو عالمی سطح پر ریلیز ہوگی۔ امریکی ہدایتکار جون رائس کی ہدایتکاری میں بنی اس فلم میں جیسن سوڈیکس، جوش گیڈ، ریچل بلوم اور ڈینی میک برائیڈ اداکاری کریں گے۔

April 10, 2025, 3:55 PM IST

ٹام کروز کی فلم ’’مشن امپاسبل: دی فائنل ریکوننگ‘‘ کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

ٹام کروز کی فلم ’’مشن امپاسبل‘‘ کی ۱۴؍ مئی ۲۰۲۵ء کی نمائش کانز فلم فیسٹیول میں کی جائے گی۔ ٹام کروز اور فلم کے ہدایتکار کرسٹو میک کیوری بھی فلم کی اسکریننگ میں شرکت کریں گے۔

April 10, 2025, 3:12 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK