• Thu, 16 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

rani bagh

بائیکلہ : قدیم رانی باغ چڑیا گھر کا میوزیم ۴؍ سال بعد دوبارہ شروع

بھاؤداجی لاڈ میوزیم کے افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ دیویندرفرنویس اور میونسپل کمشنر بھوشن گگرانی بھی موجود تھے۔

January 09, 2025, 3:58 PM IST

رانی باغ : ایک سال میں۴۰؍جانوراور پرندے ہلاک،واچ ڈاگ فاؤنڈیشن فکرمند

مذکورہ سماجی تنظیم نے جانوروں کی اموات کی جانچ کامطالبہ کیا، زولوجیکل میوزیم انتظامیہ کے مطابق یہ اموات فطری ہیں اور شرح اموات میں اضافہ نہیں ہوا ہے۔

March 18, 2024, 11:14 PM IST

جب ممبئی آیا تودادراسٹیشن سےرانی باغ تک سامان کابوجھ اٹھاتےہوئے پیدل گیا تھا

گھاٹ کوپر کے ۸۰؍سالہ سیدابراہیم دوران ملازمت بھی اور اب سبکدوشی کے بعد بھی سیاسی ،سماجی اورملّی سرگرمیوں میں پیش پیش ہیں اور متعدد مساجد کے ٹرسٹ اور سماجی اداروں سے وابستہ ہیں، راجیو گاندھی کی قیادت میں ۱۹۸۰ء میں یوتھ کانگریس سے بھی جڑے رہے ہیں۔

December 24, 2023, 1:47 PM IST

یکم جنوری کوریکارڈ ۳۲؍ہزارافرادنےرانی باغ کی سیر کی انتظامیہ کو۱۳؍لاکھ کی آمدنی

ان میں ۵؍ہزار افراد نے آن لائن ٹکٹ خریدا تھا،۲۷؍ ہزارنے وہاں جاکرٹکٹ خریدا، اس سے قبل ۶؍نومبر کو ۳۱؍ہزار افراد سیر کرنے پہنچے تھے، جس سے ۱۱؍لاکھ خزانے میں آئے

January 03, 2023, 10:02 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK