EPAPER
فلم کی کامیابی کے بعد رانی مکھرجی `مردانی۔ ۲؍ میں بھی نظر آئیں۔ یہ فلم۲۰۱۹ء میں ریلیز ہوئی تھی اور یہ بھی باکس آفس پر کامیاب رہی تھی۔ اس کے بعد ہی سے فلم شائقین کے ذریعہ اس کے تیسرے پارٹ کا مطالبہ کیا جارہا تھا جسے فلمسازوں نے تسلیم کرلیا ہے۔
April 27, 2025, 11:26 AM IST
شاہ رخ خان کی فلم ’چلتے چلتے‘کافی پسند کی گئی تھی اور اس کے گیت بھی سراہے گئے تھے۔اس فلم میں رانی مکھرجی نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ لیکن اس فلم کے تعلق سےشاہ رخ کی پہلی پسند رانی نہیں ایشوریہ رائے تھیں۔
April 05, 2025, 7:18 AM IST
اداکاری کے پیشے میں آنے سے پہلے رانی مکھرجی وکیل یا انٹیریئر ڈیزائنر بننا چاہتی تھیں لیکن خاندان کی خراب مالی حالت کے باعث انہیں اداکاری کے پیشےمیں آنا پڑا۔
March 26, 2025, 9:52 AM IST
بالی ووڈکی معروف اداکارہ رانی مکھرجی کی پیدائش ۲۱؍مارچ۱۹۷۸ءکوممبئی میں ہوئی۔ انہوں نے بالی ووڈ میں اپنےکریئر کا آغاز۱۹۹۷ءمیں ریلیز ہونے والی فلم راجہ کی آئے گی بارات سے کیا۔
March 21, 2025, 11:06 AM IST