EPAPER
دینیش وجن کی نئی زومبی کامیڈی فلم فی الحال ابتدائی مراحل میں ہے۔ اس فلم کے کاسٹ کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
April 18, 2025, 10:07 PM IST
اے آر مروگادوس کی ہدایتکاری میں بنی سلمان خان کی فلم ’’سکندر‘‘ نے باکس آفس پر ۱۰۰؍ کروڑ روپے کا ہندسہ پار کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ ’’سکندر‘‘ ۳۰؍ مارچ ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوئی تھی۔
April 10, 2025, 4:58 PM IST
سلمان خان کی فلم ’’سکندر‘‘ نے ۱۱؍ ویں دن ہندوستانی باکس آفس پر ۲ء۱؍ کروڑ کا کاروبار کیا۔ فلم اب بھی ۱۰۰؍ کروڑ کا ہندسہ پار نہیں کرسکی ہے۔
April 09, 2025, 10:07 PM IST
سلمان خان کی حالیہ ریلیز فلم ’’ سکندر‘‘ نے ناقدین کے منفی جائزے کے باوجود دنیا بھر میں ۱۰۰؍ کروڑ کا ہندسہ عبور کر لیا۔
April 06, 2025, 10:12 PM IST