EPAPER
رتن ٹاٹا اینڈومنٹ فاؤنڈیشن (آر ٹی ای ایف) اور رتن ٹاٹا اینڈومنٹ ٹرسٹ (آر ٹی ای ٹی) میں بڑی تبدیلیاں ہونے والی ہیں۔ آنجہانی صنعتکار رتن ٹاٹا کو وراثت میں ملنے والی ٹاٹا گروپ کی کمپنیوں کے حصص اب ان دونوں اداروں کے پاس ہیں۔
February 10, 2025, 10:49 AM IST
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں احتجاج کرنے والے طلبہ نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ’’بچوں کے قاتلوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے کو ٹاٹا بائے بائے‘‘ لکھا تھا۔ طلبہ نے غزہ نسل کشی میں ٹاٹا گروپ کی شراکت داری کا حوالہ دیتے ہوئے احتجاج کا انعقاد کیا تھا۔
November 07, 2024, 7:57 PM IST
امیتابھ بچن نے کون بنے گا کروڑ پتی ۱۶؍ کے شو میں رتن ٹاٹا کو یاد کیا۔ انہوں نے بتایا کہ کس طرح ایک مرتبہ رتن ٹاٹا نے ان کے دوست سے ایک تقریب کے بعد لفٹ مانگی تھی کیونکہ ان کے پاس کار نہیں تھی۔ امیتابھ نے رتن ٹاٹا کی سادگی اور انسانی دوستی کو سراہا۔
October 29, 2024, 3:50 PM IST
۲۰۲۴ء کےہورون رِچ لسٹ میں ۱۰؍ امیرترین افرادکےجو نام شامل ہیں، ان میں حال ہی وفات پانے والے رتن نول ٹاٹاکا نام نہیں ہے۔
October 20, 2024, 2:03 PM IST