EPAPER
ایک تقریب میں مادھوری دکشت نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ’’اگر فلم تیزاب کے مشہور نغمے ’’ایک دو تین‘‘ کا ری میک بنایا گیا تو وہ نوجوان اداکاروں میں سے اپنی جگہ روینا ٹنڈن کی بیٹی راشا تھڈانی کا انتخاب کریں گی ۔‘‘ مادھوری دکشت نے فلم ’’آزاد‘‘ کے نغمے ’’اوئی امّاں‘‘ میں راشا تھڈانی کے رقص کو پسند کیا۔
March 17, 2025, 9:59 PM IST