• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

rbi

آر بی آئی نے اضافی زرعی قرض کی حد بڑھا کر ۲؍ لاکھ روپے کر دی

زرعی شعبے کی حمایت کے ایک قدم کے طور پر اور بڑھتی ہوئی لاگت کو مدنظر رکھتے ہوئے، ریزرو بینک آف انڈیا نے بغیر ضمانت کے زرعی قرضوں کی حد میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

December 15, 2024, 10:58 AM IST

آر بی آئی چیلنج سے نمٹنے کیلئے مستعد رہےگا: گورنر ملہوترا

سنجے ملہوترا نے آر بی آئی کے گورنر کا چارج سنبھال لیا۔انہوں نے کہا کہ مرکزی بینک پالیسی محاذ پر استحکام برقرار رکھے گا۔

December 12, 2024, 11:03 AM IST

’’افراط زر اور ترقی میں توازن قائم کرنا آربی آئی کا اہم کام‘‘

ریزرو بینک آف انڈیا کے سبکدوش گورنر شکتی کانت داس نے کہا: مرکزی بینک ڈیجیٹل کرنسی (سی بی ڈی سی) میں بے پناہ صلاحیت ہے۔

December 11, 2024, 1:06 PM IST

بھوپال گیس سانحہ: زہریلا فضلہ اب بھی موجود، ہائی کورٹ نے حکام کو پھٹکار لگائی

 بنچ نے نوٹ کیا کہ حکام جمود کا شکار ہیں۔ اگر جلد کارروائی نہ کی گئی تو ایک اور افسوسناک سانحہ وقوع پذیر ہوسکتا ہے۔

December 07, 2024, 4:05 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK