• Thu, 12 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

recep tayyip erdogan

دنیا کو سلامتی کونسل کے۵؍اراکین کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا: اردگان

انہوں نے اقوام متحدہ میں مکمل طور پر اصلاحات کی ضرورت پرزوردیا۔

December 02, 2024, 1:15 PM IST

’’ہمارا مسئلہ ان قوتوں سے ہے جو علاقہ کا استحکام تباہ کررہی ہیں‘‘

ریوڈی جینیرو میں جی ۲۰؍ اجلاس کے بعدترکی کے صدر اردگان نے غزہ اور فلسطین کے حالات پرگفتگو کی ۔

November 21, 2024, 11:20 AM IST

ترکی: صدر رجب طیب اردگان کا اسرائیل سے تمام تعلقات منقطع کرنے کا اعلان

غزہ جنگ میں اسرائیل کے ذریعے نسل کشی کا ارتکاب کرنے اور اس کے خلاف عوام کے بڑھتے غصے کے سبب ترکی کے صدر طیب اردگان نے اسرائیل سے تمام تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا، ساتھ ہی اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل روکنے کیلئے ایک رسمی خط بھی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو پیش کیا ہے۔

November 13, 2024, 10:29 PM IST

غزہ میں اسرائیلی قتل عام پر مسلم ممالک کا ردعمل ناکافی ہے: رجب طیب اردگان

او آئی سی کے اجلاس میں ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ مٹھی بھر مغربی ممالک اسرائیل کو ہتھیار فراہم کررہے ہیں اور مگر مسلم ممالک کا ردعمل ناکافی ہے۔ انہوں نے تمام مسلم ممالک سے اپیل کی کہ وہ عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف غزہ نسل کشی کے مقدمے میں اپنی شمولیت کو یقینی بنائیں۔

November 11, 2024, 9:35 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK