EPAPER
امتیاز علی کی ویب سیریز ’’او ساتھی رے‘‘ میںادیتی راؤ حیدری اور اویناش تیواری کے ساتھ ارجن رامپال بھی نظر آئیں گے۔ اس سیریز کی ہدایتکاری کے فرائض عارف علی انجام دیں گے جبکہ اس کی اسکرپٹ امتیازعلی نے لکھی ہے۔
February 27, 2025, 5:07 PM IST
ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار اور جیو سنیما کا انضمام مکمل ہوگیا ہے اور نئی کمپنی کا نام ’’جیو ہاٹ اسٹار‘‘ ہے۔ اس موقع پر شادی ڈاٹ کام نے نئے ادارے کو دلچسپ انداز میں مبارکباد پیش کی۔
February 15, 2025, 7:04 PM IST
مکیش امبانی کےمطابق ہم نے بنگال میں۵۰؍ ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی ہے اور اس دہائی کے آخر تک اس سرمایہ کاری کو دوگنا کر دیں گے۔
February 07, 2025, 1:25 PM IST
ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنی ائیر ٹیل نے اپنے دو بجٹ پلان کو منسوخ کرکےصرف کال پلان تیار کئے ہیں، جن میںڈیٹا شامل نہیں ہوگا، حکومت سے منظوری ملنےکے بعد وہ اسے جاری کر دیں گے، لیکن ان پلان کے تعلق سے کمپنی کو آن لائن صارفین کے غصے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
January 25, 2025, 4:58 PM IST