Inquilab Logo Happiest Places to Work

religious

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا ۸۸؍ برس کی عمر میں انتقال

ویٹی کن سٹی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پوپ فرانسس ۸۸؍ برس کی عمر میں آج صبح انتقال کر گئے۔

April 21, 2025, 1:59 PM IST

وقف قانون پر سماعت، مرکز سے سوال ’’مذہبی اداروں میں مداخلت کیوں ہو رہی ہے؟‘‘

سپریم کورٹ نے یہ پوچھا کہ اگر وقف بورڈ میں غیر مسلموں کو جگہ دی جائیگی تو کیا اسی منطق کے تحت مسلمانوں کو ہندو مذہبی بورڈز میں شامل کیا جائے گا؟، آج پھر سماعت

April 17, 2025, 6:46 AM IST

کم عمر بچوں کی دینی نہج پر تربیت کی عملی کوشش

نالا سوپارہ کی مساجد میں ۴۰؍روز تک فجر کی نماز تکبیرِ اولیٰ کے ساتھ ادا کرنے والے ۱۹۳؍ بچوں کو انعام میں سائیکل دی گئی۔

April 14, 2025, 10:55 AM IST

بابا رام دیو کا ’شربت جہاد‘ کا متنازع بیان، سوشل میڈیا پرصارفین برہم

بابا رام دیو نے ’شربت جہاد‘ کی اصطلاح استعمال کرتے ہوئے ایک مشہور شربت ساز کمپنی پر مساجد و مدارس کو فنڈ دینے کا الزام لگایا، جس پر سوشل میڈیا پر زبردست تنازع کھڑا ہو گیا۔

April 10, 2025, 4:51 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK