• Sun, 26 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

rishi kapoor

وزیر اعظم نریندر مودی نے راج کپور کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ کے ذریعے بالی ووڈ کے مشہوراداکار راج کپور کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس ہفتے کے اوائل میں کپور خاندان نے مودی سے ملاقات کر کے انہیں راج کپورکے اعزاز میں رکھے ہوئے فلم فیسٹیول کیلئے مدعو کیا تھا۔

December 14, 2024, 3:42 PM IST

رشی کپور نے اپنی پہلی ہی فلم’میرا نام جوکر‘ کیلئے نیشنل ایوارڈ جیتا تھا

بالی ووڈ میں رشی کپور کا نام ایک ایسے سدا بہار اداکار کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نےاپنی رومانوی اور جذباتی اداکاری سے تقریبا ۴؍ عشرے سے ناظرین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی ہے۔

September 04, 2024, 10:27 AM IST

’دیوانہ‘ میں شاہ رخ مرکزی کردار میں تھے مگر نصف سے کم وقفہ کیلئے نظر آئے تھے

۱۹۹۲ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’’دیوانہ‘‘ میں رشی کپور، دیویہ بھارتی اور شاہ رخ خان نے مرکزی کردار ادا کئے تھے۔ یہ شاہ رخ خان کی پہلی فلم میں تھی جس کا دورانیہ ۱۵۶؍ منٹ تھا۔ تاہم، شاہ رخ صرف ۸۱؍ منٹ کیلئے ہی بڑے پردے پر نظر آئے تھے۔

August 27, 2024, 7:54 PM IST

سبھاش گھئی نے اداکاروں کی ۵؍ اقسام بتائی، دلیپ کمار اور شاہ رخ بھی شامل

ارباز خان کے یوٹیوب شو ’’دی انوینسیبل سیریز‘‘ کے ایک ایپی سوڈ میں بالی ووڈ کے مشہور ہدایتکار سبھاش گھئی نے مثالوں کے ذریعے اداکاروں کی ۵؍ اقسام بتائی۔ جانئے انہوں نے کون سے اداکار کو کس قسم میں رکھا۔

August 08, 2024, 7:38 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK