EPAPER
جاپان میں بسنے والے ہسپانوی قلمکاروں ’ ہیکٹر گارشیا اور فرانسِسک میرالِس‘ کی مقبول عام کتاب’ اِکی گائی‘ میں طویل اور خوش و خرم زندگی گزارنے والے جاپانی افراد کی کہانیاں بیان کی گئی ہیں، یہ کتاب اپنے قارئین کو زندگی کا مقصد تلاش کرنے کی دعو ت دیتی ہے۔
March 02, 2025, 1:16 PM IST
سوشل میڈیا پر کچھ صارفین نے اس حادثہ کو "معمولی تکنیکی خرابی کا نتیجہ" قرار دے کر زیادہ اہمیت نہیں دی وہیں کچھ صارفین نے اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا۔
February 25, 2025, 7:55 PM IST
صوفیہ (Sophia) انسان نما روبوٹ ہے۔ جانئےاس کے بارے میں چند دلچسپ اور غیر معروف حقائق ۔
February 21, 2025, 7:01 AM IST
اِدھر عام انسان اپنی روزی روٹی کے جھمیلوں میں ہے اور اُدھر مصنوعی ذہانت کا سفر غیر معمولی تیز رفتاری کے ساتھ جاری ہے اور کوئی نہیں جانتا کہ یہ سفر کب اور کہاں ختم ہوگا نیز اس سے کتنا فائدہ یا نقصان ہوگا۔
September 28, 2024, 1:28 PM IST