EPAPER
حکام کے مطابق انڈونیشیا کے مغربی حصے کے ایک ساحل پر صبح ۴؍ بجے ۹۰؍ روہنگیا پائے گئے جنہیں اسمگلر چھوڑ کر فرار ہوگئے تھے۔ ان میں سے ۸؍ شدید بیمار ہیں جنہیں اسپتال لے جایا گیا ہے جبکہ قریب ہی ۶؍ لاشیں ملی ہیں۔
October 31, 2024, 5:33 PM IST
ایک این جی او نے دہلی ہائی کورٹ میں پی آئی ایل داخل کرکے پناہ گزین کارڈ رکھنے کے باوجود دہلی کے اسکولوں میں روہنگیا بچوں کو داخلہ نہ ملنے کی شکایت کی تھی اور اسے ہندوستانی آئین کے آرٹیکل ۲۱ الف کے تحت بچوں کے حق تعلیم کی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔
October 30, 2024, 6:33 PM IST
انڈونیشیا کے شمالی سماترا اور آچے آنے والی روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتیوں کو ساحل پر لنگر انداز ہونے کی اجازت دی گئی۔ ان کشتیوں میں بالترتیب ۱۴۶؍ اور ۱۵۰؍ روہنگیا سوار تھے۔ واضح رہے کہ روہنگیاؤں کو میانمار میں ظلم و ستم کا سامنا کرنا پڑرہا ہے اس لئے وہ اپنا ملک چھوڑ کر آس پاس کے ممالک میں پناہ تلاش کررہے ہیں۔
October 24, 2024, 9:07 PM IST
انڈونیشیائی حکام نے کہا ہے کہ ساحل سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر روہنگیا پناہ گزینوں سے بھری ایک کشتی لنگر انداز میں ہیں جس میں کئی بچے ہیں۔ تاہم، انہیں ملک میں پناہ دینے کے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
October 19, 2024, 6:49 PM IST