EPAPER
ناسا اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ موجودہ خلابازوں کی واپسی سے قبل ایک نیا عملہ خلائی اسٹیشن ان کی جگہ لے۔ ناسا کے دو خلاباز، جن کا تعلق روس اور جاپان سے ہے، ولمور اور ولیمز کی جگہ لیں گے۔
February 26, 2025, 8:46 PM IST
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا امریکہ دورہ ، وہائٹ ہاؤس میں امریکی صدرسے ملاقات، روس یوکرین جنگ پر اہم بات چیت
February 26, 2025, 11:19 AM IST
ہندوستان اور چین نے روس کے حملے کی تیسری برسی پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یوکرین کی پیش کردہ قرارداد پر رائے دہی میں شریک نہیں ہوئے۔
February 25, 2025, 6:01 PM IST
روس کے ساتھ مذاکرات پر اختلافات کے درمیان امریکی صدر ٹرمپ نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو’ بغیر انتخاب کے آمر‘ قرار دیا۔ساتھ ہی مارشل لاء کے تحت انتخابات میں تاخیر کے فیصلے پر بھی سوال اٹھائے۔
February 20, 2025, 5:31 PM IST