EPAPER
عامر خان اور کرن راؤ کی فلم ’’لاپتہ لیڈیز‘ ‘ نے جاپان کے باکس آفس پر ایس آر کے کی فلم ’’پٹھان‘‘ اور پربھاس کی فلم ’’سالار‘‘ کا ریکارڈ توڑا ہے۔ یہ جاپانی باکس آفس پر سب سے زیادہ کاروبار کرنے والی ۱۶؍ ویں ہندوستانی فلم بن گئی ہے۔
November 20, 2024, 8:27 PM IST
پربھاس کا ہومبلے فلمز کے ساتھ تین فلموں کا معاہدہ ہوا ہے۔ ان میں سالار کا سیکویل ’’سالار ۲ ‘‘ بھی شامل ہے جبکہ دیگر دو فلمیں بالترتیب ۲۰۲۷ء اور ۲۰۲۸ء میں ریلیز ہوں گی۔
November 08, 2024, 9:47 PM IST
پربھاس کی اداکاری سے سجی فلم’’سالار‘‘ کے ہدایتکار پرشانت نیل حال ہی میں شاہ رخ خان اور راجکمار ہیرانی سے معافی مانگی جن کی ’’ڈنکی‘‘ کا پربھاس کی فلم کے ساتھ باکس آفس پر تصادم ہوا تھا۔ اس سے دونوں ہی فلموں کے کاروبار کو نقصان پہنچا تھا۔
November 05, 2024, 8:15 PM IST
ہدایت کار پرشانت نیل کی پربھاس کے مرکزی اداکاری والی ’’سالار: سیز فائر‘‘ ۲۲؍دسمبر۲۰۲۳ء کو سنیماگھروں میں ریلیز ہوئی تھی ۔ فلم میں پرتھوی راج سکمارن بھی نظرآئے تھے۔ فلم نے بین الااقوامی طور پر۵۰۰؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا۔
January 01, 2024, 5:40 PM IST