EPAPER
اس سروے کا مقصد بچت اور سرمایہ کاری کی اہمیت کو سمجھنا ہے۔ سروے میں شریک ۶۳ فیصد سے زائد جواب دہندگان اپنے بلوں کو وقت پر ادا کرتے ہیں، لیکن ان میں سے نصف افراد، کسی آمدنی کے بغیر، ۲ ہفتے یا اس سے کم عرصے تک ہی اپنے اخراجات برداشت کر سکتے ہیں۔
January 25, 2025, 9:05 PM IST
پی ایف کیلئے تنخواہ سے کاٹی گئی رقم متعلقہ ٹرسٹ کو ادا نہیں کی گئی ، طبی سہولیات کے بل بھی باقی ہیں، ہنگامی قرض کیلئے اکائونٹ میں رقم نہیں ہے
January 22, 2025, 4:13 PM IST
گرینڈ ماسٹر گوکیش ڈی نے ۲۰۲۴ء میں ۵ء۱؍ ملین ڈالر کی کمائی کی ہے جو امریکی صدر کی سالانہ تنخواہ سے ۲؍گناہ زیادہ ہے۔ یاد رہے کہ گوکیش ڈی نے کم عمر شطرنج کھلاڑی ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔
January 11, 2025, 3:58 PM IST
اٹارنی جنرل نے کہا تھا کہ عدالتی افسران کی تنخواہوں اور پنشن کا فیصلہ کرتے وقت حکومت کو اپنی مالی مجبوریوں کا خیال رکھنا چاہیے، سپریم کورٹ نے منگل کو زبانی تبصرے میں کہا کہ حکومتوں کے پاس ایسے شہریوں کو مفت چیزیں فراہم کرنے کیلئے رقم ہوتی ہے جو کام نہیں کرتے، لیکن ججوں کی تنخواہ کیلئے رقم نہیں ہوتی۔
January 08, 2025, 6:38 PM IST