Inquilab Logo Happiest Places to Work

salim khan

میں نے ۶؍ ماہ تک سلمان سے بات چیت نہیں کی تھی: سلیم خان

مشہور اسکرین رائٹر سلیم خان نے حال ہی میں ہونے والے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہوں نے ۶؍ ماہ تک اپنے بیٹے سلمان خان سے بات چیت نہیں کی تھی اور وہ اپنے بچوں میں سلمان خان کو سب سے زیادہ ڈانٹتے تھے۔

April 05, 2025, 10:00 PM IST

ممبئی: سلمان خان کے والد سلیم خان نے ۵۷ء۱؍کروڑ روپے کی کار خریدی

سلمان خان کے والد سلیم خان نے دھنتیرس کے موقع پر ۵۷ء۱؍کروڑ روپے کی کارخریدی ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ کار اس وقت خریدی ہے جب سلمان خان کو لارنس بشنوئی کے ذریعے جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہو رہی ہے۔

October 30, 2024, 4:29 PM IST

سلمان معافی کیوں مانگے؟ اس نے کسی جانور کو نہیں مارا : سلیم خان

سپر اسٹار کے والدکے مطابق سلمان کسی جانور کو معمولی اذیت پہنچانے کے بھی خلاف ہے ، شکار تو دور کی بات ہے

October 20, 2024, 8:33 AM IST

جب سلمان نے کالے ہرن کا شکار کیا ہی نہیں تو معافی کس بات کی: سلیم خان

سلمان خان کے والد سلیم خان نے ایک انٹرویو میں سلمان خان کو ملنے والی دھمکی، کالے ہرن کے شکار اور بابا صدیقی کےقتل کے تعلق سے پوچھے گئے سوالوں کے جواب دئے، انہوں نے کہا کہ جب سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیاہی نہیں تو معافی کس بات کی مانگے؟

October 19, 2024, 7:54 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK