• Thu, 06 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

san francisco

امریکہ: ہند نژاد اوپن اے آئی وِسل بلور سچیر بالاجی اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

ہند نژاد امریکی اوپن اے آئی وِسل بلور سچیر بالاجی ۱۴؍ دسمبر کو تھینکس گیونگ ڈے کے موقع پر سان فرانسسکو میں اپنے بوکانن اسٹریٹ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے۔طبی معائنہ کاروں نے اسے خود کشی قرار دیا ۔پولیس نے کسی بھی طرح کی سازش کو خارج از امکان قرار دیا۔

December 14, 2024, 7:04 PM IST

مودی کی حلف برداری کی تقریب میں ۷ ؍عالمی لیڈران سمیت ۸؍ ہزارافراد کی شرکت متوقع

حالیہ عام انتخابات میں این ڈی اے اتحاد نے فیصلہ کن کامیابی حاصل کی ہے۔ بی جے پی اپنے اتحادیوں کے ساتھ حکومت بنانے کیلئے تیار ہے۔وزیراعظم کے عہدے کیلئے نریندر کو نامز کیاگیا ہے جو تیسری دفعہ وزیراعظم کے طور پر حلف لیں گے۔ تقریب میں مالدیپ ، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھوٹان، نیپال، ماریشس اور سے شیلز ممالک کے لیڈران کی آمد متوقع ہے۔

June 08, 2024, 4:36 PM IST

امریکہ: سان فرانسسکو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلسطین حامی مظاہرہ

امریکہ کے سان فرانسسکو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلسطین حامی مظاہرین نے بڑے پیمانے پر احتجاج کیا اور غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیل کو فوجی امداد فراہم کرنے کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے ایئر پورٹ کے باہر کی سڑک بلاک کی، دائرہ بنا کر مارچ کیا اور فلسطین حامی نعرے لگائے۔ ایئر پورٹ حکام نے کہا کہ احتجاج کےدوران انٹرنیشنل ٹرمینل کھلا تھا جبکہ مسافروں کیلئے روٹ تبدیل کر دیئے گئے تھے۔

March 14, 2024, 5:07 PM IST

لندن میں ہنگامہ کے بعد خالصتان تحریک کے حامیوں کا سان فرانسسکو

لندن میںہندوستانی ہائی کمیشن میں توڑپھوڑ کرنے پر ایک شخص گرفتار ، صادق خان کی جانب سے مذمت

March 21, 2023, 11:28 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK