Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

sanjay dutt

سنجے دت، مونی رائے اور پلک تیواری کی ’’دی بھوتنی‘‘ ۱۸؍ اپریل ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوگی

سنجے دت، مونی رائے اور پلک تیواری کی ہارر فلم ’’دی بھوتنی‘‘ کا ٹیزر آج جاری کیا گیا۔ یہ فلم ۱۸؍ اپریل ۲۰۲۵ء کو ریلیز ہوگی۔

February 26, 2025, 7:20 PM IST

سلمان خان نے ہالی ووڈ فلم ’’دی سیون ڈوگ‘‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی

سلمان خان نے عرب فلم ’’دی سیون ڈوگ‘‘کیلئے اپنی مہمان اداکاری مکمل کر لی ہے۔ یاد رہے کہ اس فلم میں سنجے دت نے بھی مہمان اداکاری کی ہے۔

February 21, 2025, 5:52 PM IST

ہالی ووڈ فلم میں سلمان خان اور سنجے دت کا کیمیو، سعودی عرب میں شوٹنگ جاری

ہالی ووڈ کی ایک بڑے بجٹ کی فلم میں سلمان خان اور سنجے دت کا کیمیو شامل ہے جس کی شوٹنگ سعودی عرب کے ایک اسٹوڈیو میں ہورہی ہے۔ فلم کے نام کے متعلق اعلان نہیں کیا گیا ہے البتہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔

February 20, 2025, 7:34 PM IST

رام گوپال ورما ’’سرکار‘‘میں سنجے دت اور نصیر الدین شاہ کو کاسٹ کرنا چاہتےتھے

رام گوپال ورما نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ وہ ۲۰۰۵ء کی اپنی فلم ’’سرکار‘‘ کیلئے سنجے دت اور نصیر الدین شاہ کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے۔یاد رہے کہ اس فلم میں امیتابھ بچن، ابھیشیک بچن اوردیگر نے اداکاری کی تھی۔

February 12, 2025, 3:43 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK