EPAPER
اکشے کمارکی اداکاری سے مزین فلم بھوت بنگلہ ۲؍ اپریل ۲۰۲۶ء کو ریلیز ہوگی۔ اس فلم کے ذریعے اکشے کمار اور پریا درشن نے ۱۴؍سال بعد ایک ساتھ کام کیا ہے۔ فلم سازوں نے انسٹاگرام پرفلم کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ شروع ہوچکی ہے۔
December 10, 2024, 5:49 PM IST
اکشے کمار کی فلم ’’اسکائے فورس‘‘ جس میں سارہ علی خان مرکزی کردار ادا کررہی ہیں، یوم جمہوریہ ۲۰۲۵ء پر ریلیز ہوگی جبکہ سارہ کے بھائی ابراہیم علی خان کی پہلی فلم ’’سرزمین‘‘ بھی اسی وقت ریلیز ہونے کے امکانات ہیں کیونکہ یہ بھی حب الوطنی پر مبنی ہے۔
November 30, 2024, 6:59 PM IST
امیتابھ بچن، شاہ رخ خان، عامر خان، سلمان خان، اکشے کمار، ایشوریہ رائے، دھرمیندر، پریم چوپڑہ، شوبھاکھوٹے، ہیمامالنی، جیابچن اور دیگر مشہورفلمی شخصیات نے پیر کو ووٹ دیا۔
May 21, 2024, 10:10 AM IST
سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان نے اپنا نیا انسٹاگرام اکاؤنٹ شروع کیا ہے جو ’’پبلک‘‘ اور ’’ویریفائیڈ‘‘ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ابراہیم کا انسٹا گرام اکاؤنٹ پرائیویٹ تھا اور ویریفائیڈ بھی نہیں تھا۔
April 30, 2024, 4:36 PM IST