• Thu, 23 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

saroj khan

سروج خان نے ’سادھنا‘ سے لے کر ’عالیہ بھٹ‘ تک کو اپنے اشاروں پر نچایا ہے

اپنے اشاروں پر ادکاروں کو نچانے والی سروج خان نے اپنے کریئر کا آغاز بطور چائلڈ آرٹسٹ کیا تھا۔

July 05, 2020, 10:10 AM IST

بالی ووڈ کی ’ماسٹر جی ‘سروج خان کے انتقال پر فلمی ستاروں کا اظہارِ افسوس

ہندی سنیماکی مشہورو معروف کوریوگرافر سروج خان کے انتقال پر بالی ووڈکے فنکاروں نے اظہارافسوس کیا ہے۔ فلم انڈسٹری میں ماسٹر جی کے نام سے مشہور سروج خان کے انتقال سے پوری فلمی دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بالی ووڈ فلمی ستاروں نے سوشل میڈیا پر سروج خان کو پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔بالی ووڈ کے اسٹار امیتابھ بچن نے سروج خان کے انتقال پر اظہارافسوس کیا ہے۔

July 04, 2020, 3:00 AM IST

بالی ووڈ کو ایک اور صدمہ، معروف کوریوگرافر سروج خان کا انتقال

بالی ووڈ کی مشہورکوریوگرافر سروج خان کا انتقال ہوگیا ہے، ان کا انتقال رات دیر گئے ممبئی میں ہوا۔ سروج خان کی موت کی وجہ حرکت قلب بند ہونا بتائی جارہی ہے۔ خیال رہے کہ انہیں  سانس لینے میں دشواری کی شکایت کے سبب ۲۰ جون کو باندرہ کے گرو نانک اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

July 03, 2020, 11:35 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK