EPAPER
ستیہ جیت رے کی کلاسک فلم ’پاتھر پانچالی‘ میں درگا کا کردار ادا کرنے والی اما داس نے ۸۳؍سال کی عمر میں دنیا کو الوداع کہا۔
November 18, 2024, 9:58 PM IST
ستیہ جیت رے کو ہندوستان کے چند مایہ ناز فلمی شخصیات میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ نہ صرف پوری دنیا میں مشہور تھے بلکہ ان کی عظمت کو دنیا بھر کی اہم شخصیات تسلیم کرتی تھیں۔
April 24, 2024, 10:57 AM IST
ستیہ جیت رے کی فلم ’’تین کنیا‘‘ کے حوالے سے
September 02, 2023, 2:08 PM IST
حقیقت پر مبنی فلموں کو نئی پہچان دلانے والے ستیہ جیت رے ۲۰؍ ویں صدی کی عظیم عالمی فلمی شخصیات میں سے ایک تھے جنہیں بہترین فلم ہدایتکاروں میں شمار کیا جاتاہے اور انہوںنے ہندوستانی سنیما کوعالمی سطح پر الگ پہچان بخشی ہے۔ مصور کے طورپر اپنے کریئر کاآغاز کرنے والے ستیہ جیت رے کا اطالوی فلم ’بائیسکل چور‘ دیکھنے کے بعد فلم ہدایتکاری کی جانب رجحان بڑھا اور سنیماکی دنیا کو ایک بہترین فلمساز مل گیا ۔ ان کا فلمی سفر ’پاتھیر پانچالی‘ سے شروع ہوا ۔
April 23, 2020, 1:03 PM IST