EPAPER
سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ عمرہ کرنے والے یا سعودی عرب کا سفر کرنے والے افراد کو نیزیریا گردن توڑ بخار کی ویکسین سمیت ضروری ٹیکے لگانا ہوں گے۔ یہ فیصلہ پیر۱۰؍ فروری سے نافذ العمل ہوگا۔
January 19, 2025, 6:52 PM IST
سعودی وزارت زراعت، پانی و ماحولیات کا کہنا ہےگرین سعودی عرب ایشیٹیو کے اہداف کو مدنظررکھتے ہوئے گزشتہ برس تک مملکت میں ۱۰۰؍ملین درخت لگانے کا مقررہ ہدف حاصل کرلیا گیا۔
January 12, 2025, 4:16 PM IST
حج ۲۰۲۵ء کے معاہدہ پر دستخط کے ساتھ ساتھ اضافی کوٹہ پر گفتگو ہونے کی امید ، مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور ۵؍ دن کے سعودی دورے پر ہیں
January 12, 2025, 7:45 PM IST
پاکستانی حکام کے مطابق گزشتہ ۲۴؍ گھنٹوں میں سعودی عرب، یو اے ای اور چین سمیت سات ممالک سے ۲۵۸؍پاکستانیوں کوملک بدر کیا گیا ہے۔
January 10, 2025, 6:40 PM IST