EPAPER
انفوسس کے شریک بانی نارائن مورتھی کے مطابق یو پی ایس سی جیسے مسابقتی امتحانات کا موجودہ نظام، عام انتظامیہ میں صرف تربیت یافتہ سرکاری ملازمین ہی پیدا کر سکتا ہے۔ اس لئے ۵۰؍ کھرب ڈالر کی معیشت کیلئے نجی شعبہ اور بزنس اسکولوں سے آئی اے ایس افسران کو منتخب کریں۔
November 19, 2024, 8:26 PM IST
دہلی حکومت نے فضائی آلودگی کے خراب ہوتے معیار کومدنظر رکھتے ہوئے دسویں اور بارہویں سمیت تمام آف لائن کلاسیں معطل کی ہیں ۔ دارالحکومت میں پڑھائی آن لائن طریقہ کار سے جاری رہے گی۔
November 19, 2024, 1:32 PM IST
پنجاب، پاکستان میں فضائی آلودگی کے درمیان حکومت نے اسکولوں اور کالجوں کو ۲۴؍ نومبر ۲۰۲۴ء تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم، ملتان اور لاہور میں پڑھائی آن لائن طریقہ کار سے جاری رہے گی۔
November 16, 2024, 9:58 PM IST
پاکستان کے صوبے پنجاب میں زہریلی دھند سے راحت کیلئے ۶۰۰؍ سے زائد مساجد میں ہزاروں لوگوں نے نماز استسقاء ادا کی گئی تھی۔ خیال رہے کہ صوبےمیں ۱۷؍ نومبر ۲۰۲۴ء تک اسکولوں کو بند رکھا گیا ہے۔ اگر حالات بہتر نہ ہوئے تو اگلے ہفتے سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔
November 16, 2024, 3:37 PM IST