EPAPER
طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوںکو نکھارنے اور بڑھانے کیلئے پروجیکٹ بنو انا ضروری ہے،محکمہ تعلیم کی جانب سےسال میں ۲؍بار پروجیکٹ بنوانے کی رہنمایانہ ہدایت ہے مگرشکایت ہے کہ ان دنوں متعدد اسکول ایک مہینے میں کئی کئی پروجیکٹ بنوا رہے ہیںجس سے طلبہ اور والدین پر مالی بوجھ پڑرہاہے ۔ اتنا ہی نہیں پروجیکٹ کی تیاری میں طلبہ کے ساتھ والدین کا بھی وقت صرف ہورہا، جس سے سرپرستوں میں ناراضگی ہے
September 23, 2022, 9:55 AM IST