• Fri, 18 October, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

science

مجھے انٹیریئر ڈیزائننگ کرنا ہے، کیسے کروں؟

میں بی ایس سی اِن کمپیوٹر سائنس کررہا ہوں مگراس میں دلچسپی نہیں ہے لہٰذامیں انٹیریئر ڈیزائن کرنا چاہتا ہوں لیکن پریشان ہوں کہ بی ایس سی اِن انٹیریئر ڈیزائننگ کروں یا پھر ماسٹر اِن انٹیریئر ڈیزائننگ ؟

September 24, 2024, 4:46 PM IST

آئی آئی ایس سی: طلبہ کا ’انڈیا اسرائیل بزنس میٹنگ‘ منسوخ کرنے کا مطالبہ

ہندوستان اور بیرون ممالک کی یونیورسٹیوں کے ایک ہزار ۳۰۰؍ طلبہ اور فیکلٹی ممبرز نے ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس، بنگلور سے اپیل کی ہے کہ وہ ہندوستان اور اسرائیل کا تجارتی سربراہی اجلاس منسوخ کر دے جو آج متوقع ہے۔ خط میں لکھاہے کہ ’’اس سرابراہی اجلاس کی اجازت دینا فلسطین میں اسرائیل کی نسل کشی اور فلسطینیوں کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کا براہ راست تعاون کرنے کے مترادف ہوگا۔ ‘‘

September 23, 2024, 3:38 PM IST

’’مہاراشٹر کالج کے سائنس فیکلٹی میں داخلہ لینے والا میں پہلا طالب علم تھا‘‘

مدنپورہ کی معروف سماجی ، علمی اور تعلیمی شخصیت انصاری محمود پرویز ۳۸؍ سال تک تدریسی خدمات سے وابستہ رہے ۔ ملازمت سے سبکدوش ہونےکے بعد بھی ان کی تعلیمی اورسماجی خدمات کا سلسلہ جاری ہے، عمر کے اس مرحلے پر بھی پوری طرح سے چاق و چوبند ہیں۔

September 22, 2024, 6:34 PM IST

ٹیک یوٹیوبر نے چھ فٹ لمبا اور قابل استعمال آئی فون ۱۵؍ پرومیکس بنایا

ہندوستانی نژاد برطانوی ٹیک یوٹیوبر ارون روپیش مینی نےدنیا کا سب سے بڑا آئی فون ۱۵؍ پرومیکس بناکر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروادیا۔ اس موبائل کی لمبائی ۶ء۷۴؍ فٹ ہے اور اس کا ہر فنکشن درست کام کرنے کی وجہ سے قابل استعمال بھی ہے۔

September 08, 2024, 3:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK