EPAPER
اسکاٹ لینڈ میں واقع امریکی صدر کے گولف کورس میں جمعہ کو، فلسطین حامی کارکنوں نے امریکی انتظامیہ کی فلسطینی غزہ پٹی کو تباہ کرنے، نسلی صفائی کرنے اور `قبضہ کرنے کی منصوبہ بندی اور دھمکیوں کے جواب میں راتوں رات `ٹرمپ ٹرن بیری گولف کورس کے لان میں ۳؍ میٹر لمبے حروف میں ’’ غزہ برائے فروخت نہیں ہے‘‘ تحریر کر دیا۔
March 08, 2025, 11:22 PM IST
اتوار کو گلاسگو، اسکاٹ لینڈ میں واقع بی بی سی کے ہیڈ کوارٹرس پر فلسطین حامی افراد نے احتجاج کیا کہ بی بی سی نے اپنی سروس سے ’’غزہ: ہاؤ ٹو سروائیو اے وار زون‘‘ نامی دستاویزی فلم ہٹا دی ہے۔
March 04, 2025, 7:32 PM IST
۴۰؍ سال سے قائم تاریخی گلاسگو سینٹرل مسجد کو’ کیٹیگری اے لسٹڈ‘ بلڈنگ کا درجہ دے دیا گیا ہے۔
February 16, 2025, 11:47 AM IST
ویمنز ٹی ۲۰؍ ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے مایا بوچیئر اور ڈینی وائٹ کی مدد سے اسکاٹ لینڈ کو شکست دی
October 13, 2024, 10:03 PM IST