• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

selena gomez

امریکہ: سیلینا گومیز ملک کی کم عمر ترین ’’سیلف میڈ‘‘ ارب پتی بن گئیں

بلومبرگ کی تازہ رپورٹ کے مطابق سیلینا گومیز کے اثاثوں کی مالیت ۳ء۱؍ بلین ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ اس طرح وہ امریکہ کی سب سے کم عمر ’’سیلف میڈ‘‘ ارب پتی بن گئی ہیں۔ ان کی آمدنی کا بڑا حصہ ان کے میک اپ برانڈ ’’ریر بیوٹی‘‘ سے آتا ہے۔ علاوہ ازیں، وہ گلوکاری اور اداکاری کے میدان میں بھی فعال ہیں۔

September 07, 2024, 3:14 PM IST

سیلینا کا وبا کے آغاز میں ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف

امریکی گلوکارہ اوراداکارہ سیلینا گومز نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران ڈپریشن کا شکار ہونے کا اعتراف کیا۔ڈاکٹر ویویک مورتھی سے آن لائن گفتگو کے دوران۲۸؍ سالہ گلوکارہ نے تنہائی اور انسانی رابطے کی طاقت پر بات چیت کی اور کہا کہ یہ سال ان کیلئے چیلنجنگ رہا ہے۔

October 15, 2020, 1:04 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK