EPAPER
عالمی سطح سے ملنے والے مثبت اشاروں کے ساتھ ساتھ گھریلو سطح پر عام مانسون کی امید اور حکومت کی طرف سے اقتصادی سرگرمیوں کو تیز کئے جانے کی امید میں زبردست خریداری کے زور پر آج اسٹاک مارکیٹ نے نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے سینسیکس ۸۰؍ ہزار پوائنٹس اور نفٹی ۲۴۳۰۰؍پوائنٹس کے پار پہنچ گیا۔
July 03, 2024, 3:46 PM IST
عالمی بازار کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر انتخابی نتائج کے پیش نظر ہمہ گیر خریداری کارجحان دیکھا گیا، سینسیکس نے ریکارڈ ۷۵۴۹۶؍پوائنٹس اورنفٹی ۲۲۹۹۱؍پوائنٹس کی سطح کو چھوا۔
May 24, 2024, 9:57 AM IST
بی ایس ای کا۳۰؍ حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس۴۵۴ء۶۹؍پوائنٹس گر کر۷۲۴۸۸ء۹۹؍ پر آگیا۔
April 19, 2024, 12:15 AM IST
الیکٹورل بونڈز اسکیم کے ذریعے عطیہ دینے والی ۱۵؍ نفٹی اور سینسیکس کمپنیوں کا ۸۱؍ فیصد حصہ بی جے پی کو ملا۔ اس میں دوا ساز کمپنیاں پیش پیش تھیں۔ آٹو موبائل اور سیمنٹ کمپنیوں نے بھی سیاسی پارٹیوں کو عطیہ دیا۔ بی جے پی کے بعد سب سے زیادہ عطیہ بی آر ایس اور کانگریس کو موصول ہوا۔
March 22, 2024, 10:47 PM IST