EPAPER
حزب اختلاف کے اراکین پارلیمان کی جانب سے اسموک گرینیڈ اور آنسو گیس کے گولے پھینکے گئے،اراکین پارلیمان گتھم گتھا ہوئے، شدید نعرے بازی کی گئی، دو اراکین پارلیمان کی طبیعت بگڑی، اسپتال داخل۔دوبارہ ایوان کی کارروائی شرو ع ہوئی تو اپوزیشن کے اراکین نے بحث میں حصہ نہ لے کر مسلسل شور و غل مچایا۔
March 04, 2025, 8:12 PM IST
سربیا کے ٹینس لیجنڈ نوواک جوکووچ نے پیٹ میں درد کے باوجود جمعہ کی رات کو چیک جمہوریہ کے ۲۶؍ ویں سیڈ ٹامس ماچیک کو سیدھے سیٹوں میں شکست دی
January 18, 2025, 10:08 PM IST
نومبر میں ریلوے اسٹیشن پر چھت گرنے سے۱۵؍افراد ہلاک ہوئے تھے، شہریوں نے اس معاملے میں حکومت کے اقدامات اور کارکردگی پر سوال قائم کیا۔
December 24, 2024, 12:27 PM IST
رپورٹ میں، یورپی ممالک میں اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن کو تسلیم کرنا اور غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی کے بعد مسلم مخالف جذبات میں اضافہ جیسے کئی اہم مسائل پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
December 23, 2024, 9:06 PM IST