• Thu, 09 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

sharad yadav

شرد یادو کے انتقال پر سیاسی حلقوں میں سوگ

ممتاز لیڈروں نے تعزیت کااظہار کیا، لالو یادو نے ’بڑا بھائی‘ کہہ کر یاد کیا

January 14, 2023, 12:59 PM IST

مشہور سماج وادی لیڈر شرد یادو انتقال کرگئے، آج ہوشنگ آباد میں آخری رسومات

سماج وادی نظریات کے مشہور اور قد آور لیڈر شرد یادو کا ۷۵؍سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ۔ شرد یادو کی بیٹی سبھاشنی یادو نے ٹویٹر پر ان کے انتقال کی خبر دی۔

January 14, 2023, 9:40 AM IST

آہ شرد یادو

شرد یادو ایک عہد کی نمائندہ شخصیت تھے۔ ان کا نام لیجئے تو کئی دوسرے نام ذہن میں تازہ ہوجاتے ہیں۔ رام منوہر لوہیا، کرپوری ٹھاکر، جے پرکاش نارائن، جارج فرنانڈیز، وی پی سنگھ، ملائم سنگھ، مدھو دنڈوتے اور ایسے ہی کئی دوسرے نام۔

January 14, 2023, 9:19 AM IST

جے ڈی یو کےقد آور لیڈر شرد یادوکا ۷۵سال کیعمرمیں انتقال،وزیراعظم کا اظہارتعزیت

جے ڈی (یو) کے سابق سربراہ شرد یادو گزشتہ رات انتقال کر گئے۔ پی ایم نریندر مودی نےتعزیت پیش کی

January 13, 2023, 4:37 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK