• Sat, 26 October, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

sharjeel imam

یو اے پی اے کیس: شرجیل امام کی ضمانت کی سماعت تیز کریں: سپریم کورٹ کا حکم

شرجیل امام کے وکیل نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ اپریل ۲۰۲۲ء میں ہائی کورٹ میں دائر کی گئی شرجیل امام کی درخواست کو ۶۴؍ بار ملتوی کیا گیا ہے۔

October 25, 2024, 7:57 PM IST

دہلی ہائی کورٹ نے شرجیل امام، عمر خالد اور دیگر ملزمین کی عرضی پر سماعت ملتوی

آج دہلی ہائی کورٹ نے دہلی فسادات ۲۰۲۰ء کے تعلق سے یو اے پی اے کے کیس میں عمر خالد، شرجیل امام اور دیگر ملزمین کی ضمانت کی عرضیوں پر سماعت کو۲۵؍ نومبر تک ملتوی کیا ہے۔

October 07, 2024, 2:18 PM IST

آج عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت پر شنوائی

دہلی ہائی کورٹ میں خالد سیفی،گلفشاں فاطمہ اور دیگر کی اپیلوں پر بھی سماعت۔

October 07, 2024, 10:31 AM IST

دہلی فسادات: ہائی کورٹ کا شرجیل امام کی ضمانت کی عرضی پر فوری سماعت سے انکار

بار اور بینچ نے رپورٹ کیا ہے کہ دہلی ہائی کورٹ نے سماجی کارکن شرجیل امام کی ضمانت کی عرضی پر فوری سماعت سے انکار کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ شرجیل امام کو ۲۰۲۰ء کے دہلی فسادات کے تعلق سے غیر قانونی سرگرمیوں کی حفاظت کے ایکٹ (یو اے پی اے ) کے تحت سازش کے الزامات پر حراست میں لیا گیا تھا۔

September 04, 2024, 5:40 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK