EPAPER
ہندی فلموں کی معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور اتوار کو اپنی۸۰؍ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر مداح اور قریبی لوگ انہیں سالگرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں۔
December 09, 2024, 12:08 PM IST
فلم ’’آؤٹ ہاؤس‘‘ کے ذریعے شرمیلا ٹیگور پردہ سیمیں پر واپس آئیں گی۔ قبل ازیں انہوں نے گل مہر اور بریک کے بعد جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔’’آؤٹ ہاؤس‘‘ ۲۰؍ دسمبر ۲۰۲۴ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
November 30, 2024, 4:35 PM IST
آج ۷۰؍ ویں نیشنل فلم ایوارڈ کا اعلان ہوا جس میں ملک بھر سے مختلف زبانوں کی فلموں کو ایوارڈ تفویض کئے گئے ہیں۔ اکتوبر ۲۰۲۴ء میں صدر دروپدی مرمو کے ہاتھوں، دادا صاحب پھالکے ایوارڈ کے ساتھ نیشنل فلم ایوارڈز تقسیم کئے جائیں گے۔
August 16, 2024, 7:01 PM IST
بالی ووڈ اداکارہ شرمیلا ٹیگور کا کہنا ہے کہ وہ اسکرپٹ پسند آنے پر ہی فلمیں منتخب کرتی رہی ہیں۔
March 02, 2023, 12:22 PM IST