• Thu, 12 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

shashi tharoor

امریکہ: ہندوستان کو غیر مستحکم کرنے کا بی جے پی کا الزام مایوس کن

بی جے پی لیڈروں کی جانب سے راہل گاندھی پر امریکی تنظیموں کے ساتھ مل کر ہندوستان کو غیر مستحکم کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ اس کے جواب میں امریکی محکمہ خارجہ نے اسے مایوس کن قرار دیا۔اس کے علاوہ کانگریس بھی اس معاملے میں بی جے پی پر حملہ آور ہے۔

December 08, 2024, 3:47 PM IST

اسمرتی ایرانی اور انوراگ ٹھاکر سمیت ۳۷؍ وزراء مودی کی نئی کابینہ سے بے دخل

اتوار کو این ڈی اے کے لیڈران نے اسمرتی ایرانی اور انوراگ ٹھاکر سمیت ۳۷؍ وزراء کو مودی کی نئی کابینہ سے بے دخل کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ اسمرتی ایرانی اترپردیش کے امیٹھی سے الیکشن ہار گئی تھیں۔ اتوار کو نریندر مودی نے تیسری مرتبہ بطور وزیر اعظم حلف لیا تھا۔

June 10, 2024, 3:36 PM IST

پائل کپاڈیہ کے خلاف کیس واپس لیا جائے: ششی تھرور کی مودی سے اپیل

کانگریسی لیڈر ششی تھرور نے وزیر اعظم مودی سے اپیل کی ہے کہ پائل کپاڈیہ، جنہوں نے ۷۷؍ ویں کانز فلم فیسٹیول میں اپنی فلم ’’آل وی امیجن ایز لائٹ‘‘ کیلئے گراں پری ایوارڈ حاصل کیا ہے، پرملک کو فخر ہے لہٰذا بی جے پی ان کے خلاف کیس واپس کیوں نہیں لیتی؟ خیال رہے کہ ۲۰۱۶ء میں بی جے پی کے گجیندر چوہان کو ایف ٹی آئی آئی کا چیئرمین منتخب کرنے کے بعد پائل کپاڈیہ نے طلبہ کی تحریک میں حصہ لیا تھا۔

May 28, 2024, 2:57 PM IST

بی جے پی کیلئے۲۰۰؍ سیٹیں پار کرنا بھی مشکل: ششی تھرور کا دعویٰ

ممبئی میں انتخابی مہم کے دوران کانگریس کے سینئر لیڈرنے یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم جس سطح کی زبان استعمال کررہے ہیں وہ قابل افسوس ہے۔

May 13, 2024, 10:41 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK