EPAPER
ایک وائرل ویڈیو میں خاتون کو دو کشمیری تاجروں سے کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ یہ ہمارا ہندوستان ہے۔ تم اپنے کشمیر جاؤ۔ ہم آپ سے کچھ نہیں خریدیں گے۔ بس آپ یہاں سے چلے جاؤ۔
November 25, 2024, 4:51 PM IST
چند ہندو تنظیموں نے ہماچل پردیش کے ضلع کانگڑا کے نورپور جامع مسجد کو مسمار کرنے کیلئے میونسپل کونسل کو میمورنڈم پیش کیا ہے۔ تنظیموں نے مسجد کے باہر احتجاج کیا۔ حالات قابو میں مگر کشیدہ ہیں۔
November 21, 2024, 9:31 PM IST
مسجد کے ذمہ داروں نے میونسپل کمشنر کورٹ کے فیصلے کو شملہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کورٹ میں چیلنج کردیا۔
November 06, 2024, 11:28 PM IST
میونسپل کمشنر کے حکم اور وقف بورڈ کی اجازت کے بعد مقامی مسلمان خود ہی ۵؍ منزلہ مسجد کے ۳؍ منزلوں کو شہید کررہے ہیں۔
October 21, 2024, 10:51 PM IST