• Wed, 08 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

shivaji maharaj

ممبئی: نئے سال کی روایت، سی ایس ٹی ایم پر تمام ٹرینوں نے ایک ساتھ ہارن بجایا

نئے سال کے ۱۲؍ بجتے ہی سی ایس ایم ٹی اسٹیشن پر لوکل ٹرینوںنے اپنی پرانی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایک ساتھ ہارن بجاکر نئے سال کا آغاز کیا۔ اس روایت کو دیکھنے کیلئے مسافر، ریلوے کا عملہ اور دیگر افراد جمع ہوئے تھے۔

January 01, 2025, 10:09 PM IST

رائے گڑھ کا قلعہ:مہاراشٹر کی شان و شوکت کا مظہر

چھترپتی شیواجی مہاراج کے زیر تسلط رہ چکا یہ قلعہ مراٹھا فن تعمیر کے ساتھ قدیم دور کامنظر پیش کرتا ہے، قلعہ کے علاوہ بھی یہاں بہت کچھ دیکھنے لائق ہے۔

November 28, 2024, 3:09 PM IST

ایم وی اے نے مہایوتی کا ’غداروں کا پنچنامہ‘ جاری کیا

پنچنامہ سے عوام کو بیدار کرنے کا اعلان۔ شیواجی مہاراج، شاہو، پھلے اور امبیڈکر کے مہاراشٹر کو مودی اور شاہ کا نہیں بننے دیں گے: مہا وکاس اگھاڑی کے لیڈروں کا عزم۔

October 14, 2024, 11:45 AM IST

کولہاپور: ملک کا آئین شیواجی مہاراج کے نظریات کا عکس ہے: راہل گاندھی

شیواجی مہاراج کی مورتی کا افتتاح کیا، مالون واقعہ کے حوالے سے بی جے پی پر شدید تنقیدیں۔

October 05, 2024, 11:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK