• Mon, 23 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

sholay

امجد خان کے کردار’گبرسنگھ‘ نے فلم’شعلے‘ کی مقبولیت میں چار چاند لگا دیئے تھے

بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم ’شعلے‘ کےکردار’گبر سنگھ‘ نےامجد خان کو فلم انڈسٹری میں مضبوط شناخت دلائی تھی۔ ۱۲؍نومبر۱۹۴۰ءکوپیدا ہوئے امجد خان کو اداکاری وراثت میں ملی تھی۔

November 12, 2024, 11:34 AM IST

شعلے کی بسنتی، انڈسٹری کی ڈریم گرل : ہیمامالنی

بالی ووڈ اداکارہ اور رقاصہ ہیما مالنی نے تقریبا ۵؍ عشروں کے اپنےکریئر میں کئی سپر ہٹ فلموں میں کام کیالیکن اپنےکریئر کے ابتدائی دورمیں انہیں وہ دن بھی دیکھنا پڑا تھا جب ایک ہدایتکار نے انہیں یہاں تک کہہ دیا تھا کہ ان میں اسٹار وں والی بات نہیں ہے۔

October 16, 2024, 10:55 AM IST

جب نصیر الدین نے جاوید اختر سے کہا کہ ’شعلے‘ چپلن، ایسٹ ووڈ کی فلموں کی نقل ہے

معروف بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ نے سنیچر کو آئی ایف پی کے سیزن ۱۴؍کے پہلے دن اپنے اور جاوید اختر سے فلم ’ شعلے‘ کی اصلیت پر بات چیت کی جس کا جاوید اختر نے دلچسپ جواب دیا۔

October 13, 2024, 8:35 PM IST

فلم ’شعلے‘ سے شہرت حاصل کرنے والے میک موہن نے ۲۰۰؍فلموں میں کام کیا

ہندی فلموں کے علاوہ انہوں نےبھوجپوری، گجراتی، ہریانوی، مراٹھی، پنجابی، بنگالی اور سندھی فلموں میں بھی اپنی اداکاری سے جادو جگایا۔ انہوں نے اڑیہ کے علاوہ تمام ہندوستانی زبانوں میں ڈائیلاگ ادا کئے ہیں۔

April 25, 2024, 2:26 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK