EPAPER
اف.... کیوں آخر آج یہ سب اتنا بیزار کن لگ رہا ہے.... برآمدے میں بچھی کھری چارپائیاں، تین کمروں کا چھوٹا سا گھر.... آخر سولہ سال کی عمر تک تو میں یہیں رہی تھی پھر چچی جان نے اپنے پاس دلّی بلوا لیا تھا۔
December 19, 2024, 12:47 PM IST
ہوا یوں کہ کزن بھائی کی شادی کے موقعے پر سارا خاندان جمع تھا اور سامعین کی خاصی تعداد دیکھ کر بڑی باجی جلے دل کے پھپھولے پھوڑ رہی تھیں۔ ہم بڑے انہماک سے باجی کی زبانی پوری دیانت داری اور دل جمعی سے بیان ہو رہا ’ساس نامہ‘ سن رہے تھے۔
December 02, 2024, 4:00 PM IST
میری کہانی کا جنم بھی بچپن کی شوخ زندگی میں برسوں پہلے اُس گاؤں میں ہوا تھا کہاں ہوائیں معطر اور مترنم تھیں جہاں مچلتی کھلکھلاتی ندیاں زندگی کا راگ سناتی رہتی تھیں اور محنت کش کسان فجر کی اذان کے بعد اپنے ہل کندھے پر ڈالے کھیتوں کی پُکار پر لبیک کہنے نکل پڑتے تھے۔
December 02, 2024, 1:22 PM IST
امین آباد کی گلیوں میں لوگوں کا ریلا بڑھتا گیا۔ مَیں یہاں کبھی آئی تھی۔ میرے ذہن میں ٹوٹے پھوٹے سے راستے اور مکان کے نقوش اور موڑ آرہے تھے۔
November 12, 2024, 12:26 PM IST