EPAPER
شیریا گھوشال کے نئے نغمے میں ایشان کھٹر اور تارا ستاریا نظرآئیں گے۔یہ نغمہ ۷؍ مارچ ۲۰۲۵ءکو ریلیز ہوگا۔
March 04, 2025, 4:14 PM IST
۱۳؍ فروری ۲۰۲۵ء سے بالی ووڈ گلوکارہ شریا گھوشال کا ایکس اکاؤنٹ ہیک کیا گیا ہے۔ان کی متعددکوششوں کے باوجود اکاؤنٹ بحال نہیں ہوسکا ہے۔ انہوں نے اپنے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اکاؤنٹ پر کسی مشکوک سرگرمی پر توجہ نہ دیں۔
March 01, 2025, 4:29 PM IST
ملک کی معروف گلوکارہ شریا گھوشال نے کولکاتا، مغربی بنگال کے آرجی کر میڈیکل کالج اور اسپتال میں ٹرینی ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے خلاف اظہارِ یکجہتی کیلئے ۱۴؍ ستمبر کو متوقع اپنا کنسرٹ ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سنگین واردات کے خلاف آواز بلند کرنا زیادہ ضروری ہے۔
August 31, 2024, 7:17 PM IST
میلوڈیکوئن کہلانے والی گلوکارہ شریہ گھوشال نے اپنے موسیقار بھائی سومیہ دیپ گھوشال کے ساتھ مل کرایک نئی طرز کا کلاسیکی الیکٹروپاپ نغمہ ’انگنا مورے‘ ریلیزکیا ہے،یہ ’محبت میں شکست خردہ ‘لوگوں کیلئے وقف ہوگا۔
February 05, 2021, 7:00 AM IST