Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

sikandar

سکندر کی ریلیز سے قبل سلمان خان کی میڈیا سے گفتگو، کہا کئی پروجیکٹس زیر التواء

سلمان خان نےاپنی فلم ’’سکندر‘‘ کی ریلیز سے قبل میڈیا سے ہونے والی گفتگو میں بتایا کہ ان کے کئی پروجیکٹس زیر التواء ہیں۔ یاد رہے کہ سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی اداکاری سے مزین یہ فلم ۳۰؍ مارچ ۲۰۲۵ءکو ریلیز ہوگی۔

March 27, 2025, 5:07 PM IST

جرمنی اور نیدرلینڈس میں ’سکندر‘ کی ایڈوانس بکنگ کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت

جرمنی اور نیدرلینڈس میں سلمان خان کی فلم ’’سکندر‘‘کی ایڈانس بکنگ کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت ہوچکے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۳۰؍ مارچ ۲۰۲۵ء کو عیدکےموقع پر ریلیز ہوگی۔

March 25, 2025, 4:00 PM IST

سلمان اور میرے درمیان اصلی ’’سکندر‘‘ کون ہے؟ عامر خان کا مروگاداس سے سوال

’’سکندر‘‘ کی ریلیز سے قبل سلمان خان، عامر خان اور ہدایتکار اے آر مروگاداس کا ایک کلپ جاری کیا گیا جس میں عامر نے مروگاداس سے پوچھا کہ سلمان اور ان کے درمیان اصلی سکندر کون ہے؟ خیال رہے کہ عامر خان کی’’گجنی‘‘ کی ہدایتکاری کے فرائض بھی اے آر مروگاداس نے انجام دیئے ہیں۔

March 25, 2025, 3:46 PM IST

سلمان خان کی ’’سکندر‘‘ کے ٹریلر نے سب سے زیادہ دیکھے جانے کا ریکارڈ قائم کیا

۲۳؍ مارچ کو ریلیز ہونے والے سلمان خان کی فلم ’’سکندر‘‘ کے ٹریلر نے ۱۰؍ گھنٹے سے بھی کم وقت میں گزشتہ تمام فلموں کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

March 24, 2025, 8:21 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK